سوات(واجد خان )سوات کے سیاحتی علاقہ وادی بشیگرام میں زبانی تکرار پر دو بھائی طیش میں اگئے ، ایک شخص کو قتل کردیا، پولیس سٹیشن مدین کے مطابق دو بھائیوں غفار اور صاحب زر نے گل محمد پر اس وقت اچانک حملہ کیا جب کچھ دیر پہلے تینوں کے درمیان زبانی تکرار ہوئی تھی، جس پر دو بھائیوں نے پتھروں اور ڈنڈے سے وار کرکے گل محمد کو قتل کردیا
1,014 total views, 2 views today
Comments