اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم کا میانوالی سے آغاز اور اسلام آباد میں جلسوں سے اختتام ہو گا،انہوں نے کہا کہ ڈی چوک تاریخی مقام ہے جہاں سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا دھرنا ہوا،23 جولائی کو ڈی چوک پر گرینڈ فنالے ہوگا۔عمران خان انتخابی مہم کا اختتام ڈی چوک اسلام آباد پرکریں گے۔فیصل جاوید کا کہناتھا کہ عمران خان نے ڈی چوک میں جلسے کیلئے تیاریوں کی منظوری دے دی ہے اس کے علاوہ پورے ملک میں جلسوں کیلئے تیاری کی ہدایات بھی کردی گئی
1,153 total views, no views today
Comments



