سوات(خورشید علی)متحدہ مجلس عمل کا اتحاد مقامی اور ضلعی سطحوں پر ناکام نظر انے لگا، اتحاد میں شامل دو بڑی جماعتوں کے امیدواران الگ الگ اپنے الیکشن مہم میں مصروف عمل ہے، مینگورہ شہرکے علاوہ ضلع سوات میں جماعت اسلامی اور جمیعت علمائ اسلام اپنے الیکشن مہم اکیلے لڑتے نظر ارہے ہیں، ابھی تک ایک بھی جلسہ اکٹھا نہیں کیا گیا، دوسری جانب دونوں جماعتوں میں اندرونی اختلافات بہت زیادہ نظر ارہے ہیں، جما عت اسلامی کے امیرمحمد امین کیخلاف اخترعلی جبکہ مولانا حجت اللہ کیخلاف اسحاق زاہد الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں
1,802 total views, no views today
Comments



