کبل،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام پی ٹی سی اور بی ۔ ایڈ کے ورکشاپ کا انعقاد 18 اگست سے کیا جارہا ہے ، تمام امیدواروں کو شرکت کیلئے اطلاعی لیٹرز ارسال کردئیے گئے ہیں ، تا ہم ریجنل ڈائریکٹر ملاکنڈ ڈویژن
ملک محبوب علی خان نے طلباء کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ 18 اگست کو بوقت 2:00 بجے دوپہر اپنے اپنے سینٹرز میں حاضری کو یقینی بنائیں ۔
حلقہ پی کے اکیاسی قومی وطن پارٹی کی تنظیم نو مکمل
516 total views, no views today
Comments


