سوات (وقار سواتی سے ) سوات بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک بورڈ کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات ہونگے ، ٹاپ ٹونٹی میں مختلف اسکولوں کے نام بھی سامنے آگئے جس میں بورڈ ذرائع کے مطابق سوات پبلک اسکول مینگورہ ، الرازی اسکول کانجو ، حرا سکول کانجو اور دیگر مختلف اسکول شامل ہے ، سوات نیوز ذرائع کو بھی معلوم ہوچکا ہے کہ الرازی پبلک اسکول کانجو کے شیراز خان اور ثنا سلام کے نام بھی ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہے ، ادھر جب سیکرٹری تعلیمی بورڈ عمر حسین نے سوات نیوز ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 28جون ،بروز جمعرات کو سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا اور اس حوالے سے سوات بورڈ میں تقریب بھی منعقد کیا جائے گا
1,882 total views, no views today
Comments



