سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) ایس پی ایس سکول اینڈ کالج کے ہونہار طالب علم فہد چٹان فرزند ابرار چٹان مرحوم نے بورڈ آف انٹر میڈیٹ سوات کے زیر اہتمام جماعت نہم کے امتحان میں 511نمبرز حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی،فہد چٹان نے اپنے کامیابی کو اساتذہ اور بہن کے خصوصی کاوشوں اوروالدہ کے دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے
994 total views, no views today
Comments



