سوات(خورشید علی )ایم ایم اے کے این اے 3 کے امیدوار مولانا حجت اللہ کی ازاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کے بعد صورتحال مزید گھمبیر ہوگئی ہے، ایم ایم اے نے اپنا امیدوار شہباز شریف کے حق میں دستبردار کرنے کا اعلان کیا تھا اور اس سے ٹکٹ بھی واپس لیا گیا ہے تاہم اس کے باوجود مولانا حجت اللہ ازاد حیثیت میں الیکشن لڑینگے اور اس کیلئے ان کو انتخابی نشان بھی الاٹ کیا گیا ہے اب دیکھنا ہے کہ پی ایم ایل ن کے امیدوار حلقہ پی کے پانچ ایم ایم اے کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگا یا نہیں
1,388 total views, no views today
Comments



