فضاگٹ کے پہاڑی میں پھنسے نوجوان کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بحفاظت اتاردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریسکیو 1122 کے کنڑول کو کال موصول ہوئی کہ ایک نوجوان فضاگٹ کی پہاڑی پر چڑھکر رستے سے بھٹک گیا ہے جس کے بعد ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور پہاڑی میں پھنسے شخص کو ایک گھنٹے میں ریسکیو کرلیا گیا
944 total views, no views today
Comments



