سوات(خورشید علی)ایم ایم اے سوا ت میں مشکلات کا شکار ، مولانا فضل الرحمان کا ن لیگ کی حمایت کے بعد اتحاد کو نقصان ہونے کا خدشہ پیداہوگیا ، سب سے زیادہ مشکلات محمد امین کو درپیش ، تفصیلات کے مطابق ایم ایم اے نے اپنا امیدوار حلقہ این اے 3 سے اپنا امیدوار مولانا حجت اللہ کو دستبردار کردیاہے،جبکہ مولانا حجت اللہ کا ازاد حیثیت میں الیکشن لڑنےکا اعلان کیا جس کے بعد صوبائی اسمبلی سمیت قومی اسمبلی کے نشستوں پر ایم ایم اے کو شدید نقصان پہنچ گیا ہے، سب سے زیادہ نقصان حلقہ پی کے 5 سے امیدوار محمد امین کو پہنچا ہے،
1,294 total views, no views today
Comments



