سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم آج منگل کو گیارہ بجے دن پختونخوا ریڈیو ایف ایم 98سوات کے ہفتہ وار پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شریک ہونگے ان کا انٹرویو پختونخوا ریڈیو اور ڈی سی سوات کے آفیشل فیس بک پیج سے براہ راست نشر ہو گا اس موقع پر ناظرین اور سامعین ان سے پیج پر اپنے علاقائی مسائل کے بارے میں براہ راست سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں۔
930 total views, no views today
Comments



