بریکوٹ ، بریکوٹ محلہ گل آباد میں گزشتہ شب 12 بجے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگ گئے ،چونکہ گھر ہی میں ایک بڑا کمرہ تھا ،اور کرایہ میں دھنے والے بریکوٹ کے محمد اقبال خود گھر میں موجود تھا، قدرتی طور پر محمد اقبال کا انکھ نیند ست کھل گئی ،جب وہ دیکھ کر گھر میں اگ لگ گئے ہیں تو انہوں نے جلد ی اپنے بیوی بچوں کو گھر سے نکال دی ،
اور پڑوسیوں کو اواز دی ،بعد میں انھوں نے بریکوٹ فائر بریگیڈ کو فون کرکے فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئے ،مگر اس پہلے غریب محمد اقبال کے گھر کا سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا تھا ۔فائر بریگیڈ کے ڈرایؤر نذیر احمد خان نے انتہائی جابکدستی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اگ پر قابو پالیا ،اور محلے کے عوام نے بھی اگ بجھانے میں کافی مدد کی ،علاقے کے عوام نے حکام بالا سے پُرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غریب محمد اقبال کا مالی مدد کیا جائیں ۔رپورٹ : عبید فضل
349 total views, no views today


