اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سرکاری رہائشگاہوں سے متعلق کیس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز پولیس کو (کل)جمعے کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سرکاری رہائش گاہوں سے متعلق کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سرکاری رہائش گاہوں سے متعلق آئی جیز تعاون
1,203 total views, no views today
Comments



