لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف صاف پانی اور پنجاب پاور کمپنی کیس میں ایک روز پہلے ہی قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیش ہو گئے جہاں ان سے دونوں کیسز کے حوالے سے ڈیڑھ گھنٹے تک تحقیقات کی گئیں۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے شہبازشریف کو صاف پانی ا
912 total views, no views today
Comments



