سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اج کبل گراونڈ میں جلسہ کیلئے ائیں گے، جلسہ کیلئے انتظامات مکمل کرلی گئی ہیں، پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان اج سہ پہر تین بجے کے قریب کبل میں ہیلی کاپٹر سے اتریں گے، اور چاربجے کے قریب جلسہ سے خطاب کرینگے
پی ٹی ائی جلسہ کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے ہیں
1,050 total views, no views today
Comments



