سوات، سوات میں ڈینگی سے مزید چھ افراد متاثر ہوگئے ہیں جن کو سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل کرادا گیا ہے اور اُن کا تعلق سیٹھی مل آمانکوٹ سے ہیں زرائع کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 88تک پہنچ گئی ہے اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں گیارہ مریض زیر علاج ہیں جن میں چار مرد اور سات خواتین شامل ہیں
جبکہ 80مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں ۔
437 total views, 1 views today
Comments