سوات,ایس ایس پی انو سٹگیشن سوات گلزار علی خان نے تما م سر کل افسران اور انو سٹگیشن سٹاف کے ساتھ کر ائمز اور کا کر دگی کے نسبت میٹنگ منعقد کی ، جسمیں تما م انو سٹگیشن سٹاف کے افسران نے شر کت کی ، ایس ایس پی گلز ار علی خان نے وفد سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ
وہ مقدما ت میں دست تر یقے پر تفشتش کر یں ، ملز ما ن کو ٹھو س شہادت کے بنیا د پر عدالتو ں سے سز یا بی دلوا ئے خا صکر دہشت گر دی کے مقدمات پر ملز مان کے لئے ٹھو س شہا دت اکھٹا کر کے مقد ما ت کو سزیا بی سے ہمکنا ر کیا جا ئے تا کہ عوام کو پور ی انصاف مہیا ہو سکے، قتل کے مقدما ت میں نعش پوسٹ ما رٹم ہر صورت میں ہو نا چا ہیے اور مقتول فر یق کو پو سٹ ما رٹم کی افا ز یت سے آ گا ہ کیا جا ئے تا کہ وہ پو سٹ ما رٹم سے عتراض نہ کر یں کیو نکہ پو سٹ ما رٹم بھی وا قعا تی شہا دت کے ذریعے آ تا ہے جسکی دوران سما عت کا فی اہمیت ہو تی ہے ، ٹار گٹ کلنگ کے مقدما ت میں ملو ث ملز ما ن کی سرا غ لگا کر ہر صورت میں گرفتار کیا جا ئے ، انہو ں نے مز ید کہا کہ جھو ٹ اور دیگر غلط ذر ائع سے گرز کیا جا ئے اگر کسی کے خلاف کو ئی شکا یت پا ئی گئی تو ممکنانہ کا رو ا ئی عمل میں لائی جا ئیں گی اور اچھی کا ر کر دگی کا مظا ہر ہر ہ کر نے والے اہلکا ر کو انعا م سے نوازا جا ئیگا ۔
504 total views, no views today


