پشاور ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی جلسے میں دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے میں شہید بشیر بلور کے بیٹے ہارون بلور شہید ہوا ہے جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بارہ افراد شدید زخمی ہے ، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال روانہ کردئے گئے ہیں ،
2,037 total views, no views today
Comments



