سوات(خورشید علی)سوات میں اج پاکستان مسلم لیگ ن اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگا، جلسہ دن دو بجے دوپہر شروع ہوگا ، جس میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف خطاب کرینگے، جلسہ گاہ کیلئے انتظامات کو اخری شکل دیدی گئی ہے، جلسہ گاہ کیلئے ضلع بھر سے کارکن پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، اور کارکنوں میں کافی جوش وجذبہ پایا جارہا ہے، انتظامیہ کے مطابق جلسہ میں 30 ہزار کے قریب کرسیاں لگائی گئی ہیں
1,310 total views, no views today
Comments



