سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سابقہ ایم این اے مراد سعید صحافیوں کے سوالات کا جواب نہ دے سکیں، مٹہ میں تقریب کے بعد جب مقامی صحافیوں نے مراد سعید سے پوچھا کہ اپ نے پانچ سال میں اس حلقہ کیلئے کتنے ترقیاتی کام کئے ہیں تو وہ جواب دینے کے بجائے روانہ ہوگئے ، پانچ سال کے دوران مراد سعید نے کتنے کام کئے ہیں یہ تفصیلات خود ان کے پاس بھی نہیں تھی، ان کے کانوں میں قریب کھڑے لوگ بات کررہے تھے تاہم وہ پھر بھی صحافیوں کے جوابات نہ دے سکیں
1,358 total views, no views today
Comments



