سوات(سوات نیوزڈا ٹ کام)قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 3 کون جیتے گا، فیصلہ عوام نے کرلیا، ذرائع کے مطابق مختلف اداروں کے رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 3 سوات 3 پر شہبازشریف سب سے اگے ہیں، ایم ایم اے کی حمایت حاصل ہونے کے بعد ان کے کامیابی کے چانسز 70 فیصد ہیں، جبکہ لوگ لاہور کو ترقی دیکر بھی شہباز شریف کو ووٹ ڈال رہے ہیں، اس کے بعد اے این پی کے عبدالکریم خان دوسرے نمبر اس کو 25 فیصد جبکہ سلیم الرحمان کو 5 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے
2,020 total views, no views today
Comments



