سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) شہباز شریف آج نکریزے شادی ہال میں عمائدین علاقہ سے خطاب کریں گے ، پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کے مطابق آج 20جولائی بروز جمعہ دوپہر تین بجے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف اور صوبائی صدر انجینئر امیر مقام بائی پاس روڈ پر نکریزے شادی ہال میں عمائدین علاقہ سے خطاب کریں گے جس میں ضلعی وتحصیل کونسلران ، ن لیگ کے رہنما ، یونین ناظمین اور دیگر شرکت کرینگے ، جہاں پر شہباز شریف این اے تھری سوات اور خیبر پختونخوا کے لئے منشور اور لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔
1,552 total views, no views today
Comments



