سوات(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی کے حلقہ پی کے پانچ کے امیدوار واجد علی خان او این اے 3 کے امیدوار عبدالرکریم نے مینگورہ نشاط چوک میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے حکومتوں میں ایک پارٹی نے مذہب کے نام پرووٹ لیکر علاقے میں دہشت گردی کا بازار گرم کیا اور سوات کے عوام کو اپنے گھروں سے ہجرت پر مجبور کیا جبکہ دوسرے پارٹی نے تبدیلی کے نام پر بے حیائی پھیلائی اور نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو جلسوں میں نچوایا، انہون نے کہاکہ اے این پی نے خیبر پختون خوا میں تعلیم ، صحت، بے روزگاری کے لئے مربوط منصوبے بنائے ہیں انہوں نے کہاکہ اگر ان کی حکومت آئی تو نوجوانوں کے لئے قرضہ سیکم متعارف کرائینگے جبکہ علاقے کے تمام مسائل کو حل کرینگے۔
2,023 total views, no views today
Comments



