مینگورہ ، ازادی مارچ کیلئے سوات سے یوتھ ونگ اور پی ٹی ائی کے کارکن اسلام اباد روانہ ہوگئے ، ضلع بھر سے درجنوں یوتھ ونگ اور پی ٹی ائی کے کارکن بائی پاس سڑک پر جمع ہوگئے ۔جہاں پر یوتھ ونگ کے رہنماؤں نے تمام ساتھیوں کا استقبال کیا گیا،دوپہر ایک بجے کے قریب یوتھ ونگ اور تحریک انصاف کے کارکن اسلام اباد روانہ ہوگئے ، جہاں پر وہ ازادی مارچ میں شرکت کرینگے،
اس موقع پر تحریک انصاف کے صدر جاوید حسین نے کہا کہ یوتھ ونگ کے کارکنوں کے جذبے جوان اور وہ پرجوش ہیں انہوں نے کہا کہ ازادی مارچ میں شرکت کرکے انقلاب بر پا کرینگے۔
ازادی مارچ، عزیز اللہ گران کارکنوں کو چھوڑ کر سیر سپاٹے کرنے لگا
399 total views, no views today
Comments


