سوات، سوات میں ڈینگی وائرس کے رفتار تیز ہوگئے ، مختلف علاقوں میں اٹھ افراد کو کاٹ کر گنتی سو کردی، ہسپتال میں اٹھ افراد زیر علاج ہیں، ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مینگورہ شہر کے مختلف محلوں میں مزید اٹھ افراد ڈینگی مچھر کے شکار ہو گئے ، جن لوگوں کو ڈینگی مچھر نے کاٹا ان میں بخت روان، سمیا،
فرہانہ، رقیہ ، بخت صاحبہ، زاہدہ، سمرین، زہرہ شامل ہیں،ڈینگی مچھر گزشتہ دو ماہ سے لوگوں کو کاٹ کر خطرناک مرض میں مبتلا کررہے ہیں ، اور اب ان کی تعداد سو ہو گئی ہے ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نو افرا د زیر علاج ہیں جبکہ باقی افراد کو علاج کے بعد فارغ کیا جا چکا ہے ۔
391 total views, no views today
Comments


