سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)تحصیل چارباغ میں ایک ہی رات چاردکانوں کا صفایا کردیا گیا ، لاکھوں روپے اور دیگر سامان چور لے اڑے ، پولیس سٹیشن چارباغ کے مطابق کوٹ میں جان جنرل سٹور، زیب سٹور،جانی سپرسٹور، سے چور رات کی تاریکی میں چار لاکھ سے زائد نقد رقم، موبائیل کارڈز سمیت دیگر سامان لے اڑے، پولیس نے نامعلوم چوروں کیخلاف ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
1,065 total views, no views today
Comments



