سوات، سوات کے مزید 2زیر حراست مبینہ عسکریت پسند جیل میں جاں بحق ہوگئے ،میتیں ابائی علاقوں میں لاکر مقامی قبرستان میں سپردخا ک کردئے گئے،ذرائع کے مطابق شدت پسندی کے الزام میں گرفتار مزید دو مبینہ عسکریت پسند شیر رحمن ولد گل مالک سکنہ برہ بانڈئی ،نعمت علی ولد سید اکبر شکردرہ جوکہ کوہاٹ جیل میں قید تھے شدید علالت کے باعث دم توڑ گئے ہیں
جن کی میتیں لواحقین کے حوالے کرکے ابائی علاقوں میں پہنچانے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخا ک کردئے گئے ہیں ۔
520 total views, no views today
Comments


