سوات(خورشید علی )الیکشن میں 48 گھنٹے رہ گئے ، امیدواروں کا اعصابی جنگ عروج پر ، اپنے اپنے پولنگ سٹیشنوں کےایجنٹ کو ٹریننگ دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا، ضلع بھر کے انتخابات میں حصہ لینے والےا میدواروں نے پولنگ کے دن کیلئے پولنگ ایجنٹوں کو ٹریننگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے، جو الیکشن کے دن امیدواروں کیلئے رزلٹ بھی مرتب کرینگے، انتخابات میں حصہ لینے کیلئے 48 گھنٹوں کا وقت باقی رہ گیا ہے جو اعصابی جنگ کی شکل اختیار کر چکا ہے
1,076 total views, no views today
Comments



