سوات(خورشید علی )سوات کے تمام پولنگ سٹیشنوں کو سامان کی ترسیل کا عمل مکمل ہوگیا ہے، ضلع بھر کے تمام پولنگ سٹیشنوں اور پولنگ بوتھوں کو سامان پہنچ گیا ہے، سامان پاک فوج اور پولیس کے جوانوں کی سیکورٹی میں متعلقہ جگہوں پر پہنچا دیئے گئے ہیں، جہاں پر رات بھر پولیس اور پاک فوج کے جوان پہرہ دینگے، جبکہ الیکشن پچیس جولائی کو صبح اٹھ بجے شروع ہو گی جو کہ بلاتعلطل شام 6 بجے تک جاری رہے گی
966 total views, no views today
Comments



