سوات(ساجد خان )سوات میں پولنگ سٹیشنوں کے سامنے پارٹی ورکروں نے ڈھیرے ڈال دیئے ہیں، ضلع بھر میں قائم پولنگ سٹیشنوں میں پارٹی ورکرز کل کے الیکشن کیلئے اپنے اپنے سٹالز سجھانے میں مصروف ہیں، ساتھ ہی وہ پارٹی ترانوں کے ذریعے ووٹرزکو اپنے جانب راغب کررہے ہیں، پولنگ سٹیشنوں کے دیواروں کو پوسٹرز اور بینرز سے سجھایا جارہا ہے
1,166 total views, no views today
Comments



