سوات(وقارسواتی سے)نگران وزیرا عظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سوات کوووٹ دینے کیلئے ائیں گے، فیصلہ ہو گیا ہے، ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم صبح چھ بجے کے قریب سوات پہنچیں گے جہاں پر ووٹ ڈالنے کے بعد واپس اسلام اباد کیلئے روانہ ہونگے۔ وہ ہیلی کاپٹر کے زریعے سوات پہنچیں گے
1,686 total views, no views today
Comments



