سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)چارباغ میں ایم ایم اے اور ن لیگ کے گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں،ذرائع کے مطابق سامیر گاؤں میں ن لیگ کے تیز رفتارگاڑی نے ایم ایم اے کے گاڑی کو ٹکر ماردی جس کی وجہ سے دو خواتین اور ایک مرد زخمی ہوگئے ، جن کو فوری طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
1,250 total views, no views today
Comments



