سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں شرافت علی نے پی کے 2 کا نشست اپنے نام کرلیا ہے ، انہوں نے 12333 ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے، جبکہ اے این پی کے جعفرشاہ نے 6583 ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے، واضح رہے کہ یہ نشست پہلے اے این پی نے جیت لی تھی
1,508 total views, no views today
Comments



