سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے مینگورہ شہر کے حلقہ پی کے 5 میں دبنگ ایم پی اے فضل حکیم خان نے اپنی نشست دوبارہ جیت لی ہے، انہوں نے ایم ایم اے کےا میدوار محمد امین کو شکست دیدی ہے، ذرائع کے مطابق فضل حکیم خان نے 18012 ووٹ حاصل کرلئے ، جبکہ محمد امین نے 9311 ووٹ حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے
1,370 total views, no views today
Comments



