سوات(سوات نیوزڈاٹ کام ) پی ٹی آئی کی جیت کی خوشی میں نکالی گئی ریلی میں دو فریقوں کے درمیان جھگڑا بخت تاج نامی شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی کارکنوں کی ریلی کوکارئ کے علاقے سے ایم این اے سلیم الرحمان اور عزیزاللہ گران کے رہائش کی طرف جارہاتھا کہ راستہ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم پرجھگڑا ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق لڑائی میں متعدد افراد زخمی ایک زخمی کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا جہاں پر بخت تاجی نامی شخص جاں بحق ہوگیا، پی ٹی ائی کے کارکنوں نے لڑائی کے بعد ریلی ملتوی کردی
1,068 total views, no views today
Comments



