سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)حلقہ پی کے چار پر ووٹوں کی گنتی بدستور جاری ہے، کل شروع ہونے والا گنتی اج بھی جاری ہے، ذرائع کے مطابق ریٹرنگ افیسر کے دفتر میں گنتے کا عمل جاری ہے،د ونوں فریقوں کے تین تین افراد گنتی کے عمل میں شریک ہیں، ذرائع کے مطابق اج 2 بجے تک ووٹوں کی گنتی مکمل ہوجائے گی اور فیصلہ سنا دیا جائیگا
1,335 total views, no views today
Comments



