سوات(خورشید علی )جناب فضل حکیم صاحب اور جناب سلیم الرحمان صاحب اپ کہا ں ہیں، سوات اور خصوصا مینگورہ شہر کے عوام بجلی کیلئے ترس گئے ، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زائد ہو چکا ہے، محکم واپڈا ٹھس سے مس نہیں ہورہا اور جناب اپ دونوں کو کچھ اتا پتا نہیں ہیں، خدارا مینگورہ اور سوات کے عوام پر رحم کھائیں اور واپس اجائیں جہاں کہیں بھی اپ ہیں، تاکہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے قوم کے احساسات واپڈا تک پہنچائیں اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ دور ختم ہو سکیں
1,452 total views, no views today
Comments



