سوات(خورشید علی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکون ہوگا، اج عمران خان بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرکے نام کا اعلان کرینگے، اس حوالے سے ایم پی اے فضل حکیم خان کے مطابق ستر فیصد امکان سوات سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی محمود خان کے ہیں، تاہم اس حوالے سے حتمی نام کا اعلان عمران خان کرینگے، نام کے حوالے سے مالاکنڈڈویژن کے تمام ایم پی ایز نے محمود خان دیا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس کو وزیر اعلیٰ بنایا جائے ، اس کے ستر فیصد چانس ہیں لیکن حتمی فیصلہ عمران خان کرینگے
998 total views, no views today
Comments



