سوات(ساجد خان)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ امانکوٹ میں دو بھائی کنویں میں گر گئے ، ریسکیو اہلکاروں کی ہنگامی کارروائیاں، دونوں بھائیوں کوکنویں سے نکال کر سیدوشریف کیجولٹی منتقل کردیا گیا تاہم دونوں بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے،
دونوں بھائی کی ہلاکت علاقہ میں کہرام مچ گئی ہیں، بڑی تعداد میں لوگ متاثرہ جگہ پہنچ گئے اور امدادی کاروائیوں میں بھر پور حصہ لیا
912 total views, no views today
Comments



