سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے عوام کیلئے سوات نیوز ڈاٹ کام کی طرف سےبڑی خوش خبری سامنے اگئی ہیں، ذرائع کے مطابق محمود خان کو وزیر اعلیٰ کیلئے نامزد کردیا گیا ہے، سوات اور مالاکنڈڈویژن کے ممبران اسمبلی کی بھر پورکوششوں اور سابق وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کی حمایت کے بعد عمران خان نے محمود خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے،
اور اج یا کل باضابطہ طور پر ان کے سی ایم کے حوالے سے پریس کانفرنس میں اعلان کردیا جائیگا
1,763 total views, no views today
Comments



