سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے سنگوٹہ میں جشن آزادی کیک کاٹ لیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہوں، عمران خان وزیر اعظم بن گیا اب حقیقی تبدیلی لائیں،محمود خان جس طرح بھی وزیر اعلی لیکن سوات کیلئے خوش آئند بات ہے ، ہماری نیک خواہشات محمدد خان کیساتھ ہے،بغیر منڈیٹ کے سوات میں ترقیاتی کاموں کا جال بچایا ہے ،اب بھی بغیر منڈیٹ کیاپنی عوام کا خدمت کا سلسلہ جاری رکھونگا، سوات سے 75ہزار لوگوں نے ووٹ دیکر مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے
1,474 total views, no views today
Comments



