سوات،تحصیل کبل کے علا قہ کوزہ با نڈی اہلسنت وجما عت کے زیر اہتما م جا معہ قا در یہ مد ینۃ العلو م نور انی مسجد کو زہ بانڈی با با جی صا حب کا افتتا حی تقر یب سے مو لا نا بشیر احمد مد نی قا دری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ دینی مدارس ہی امان کی ضما نت ہے
اور قر آن وسنت کے احکا مات سے دور ہو نے کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان مصائب اور مشکلا ت سے دو چا ر ہیں۔ ہمار ے جملہ مسا ئل کا حل قر آن وسنت میں مو جو د ہیں۔انہو ں نے مز ید کہا کہ آ ج فحا شی وعریانی سود اور اللہ تعالیٰ کی نا فر مانی عا م ہے جسکے وجہ سے مسلم معا شرہ تبا ہی و بر با دی کی دھانی پر کھڑی ہے اگر ہمیں دنیا و آخر ت میں کا میا ب ہو نا ہے تو قر آ ن وسنت پر عمل کر نا ہوگا اور ہمیں چا ہئے کہ اپنے بچو ں کو دینی تعلیم سے آرستہ کر یں اور پا نچ وقت نما ز ی بنے کے کو شش کر یں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جا معہ قا در یہ مد ینۃ العلو م نور انی مسجد کو زہ بانڈی با با جی صا حب میں افتتا حی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس موقع پر پیر صا حب تھا نہ بٹخیلہ ، مجذو ب با با جی صا حب کبل ، مفتی پیر صا حب با غکنڈئی دیر ، مفتی ظفر علی قا دری صا حب نے بھی خطا ب کیا ،تقر یب کے آ خر میں ملک و قوم کی تر قی اور وطن عزیز کی بقا ء اور سلا متی کے لئے خصو صی دعا ئیں کر ائی گئی۔
577 total views, no views today


