سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے تحصیل کبل کے گائوں ننگولئی میں رات تین بجے کے وقت جنرل سٹور کے تالے ٹوٹ گئے ، چور کی اہٹوں پر قریبی گھر والے بیدار ہوئے ، اور چور کا پیچھا شروع کردیا اسی اثنا میں ننگولئی پولیس چوکی کے افیسر اور جوان بھی پہنچ گئے جنہوں نے چور کا پیچھا شروع کردیا اور چور کو قریبی باغ میں سے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دس لاکھ سے زائد رقم برامد کرلی، چور کو مزید تفتیش کیلئے کانجو پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا جہاں پر ان سے تفتیش کی جارہی ہے
804 total views, 2 views today
Comments