مینگورہ،سلمان ولد غفار خان عمر 10 سال سکنہ محلہ میاں گانوچم سیدو شریف سوات گذشتہ تین روز سے گھر سے لاپتہ ہوگئے ہیں جسکی وجہ سے انکے گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں
اگر کسی کو اسکے بارے میں معلومات ہو تو انسانی ہمدردی کے تحت فون نمبر :03470891973 یا 03339506195 پر رابطہ کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔
424 total views, no views today
Comments


