سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) ضلع کونسل سوات کے سیکرٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتا یا گیا ہے کہ ضلع کونسل سوات کا بجٹ اجلاس برائے سال (2018-19 بروز ہفتہ و پیر بمورخہ 18اور 20اگست بوقت 10:00بجے ضلع کونسل ہال بمقام دفتر ڈسٹرکٹ محکمہ زراعت امانکوٹ میں طلب کیا گیا ہے جو کہ نائب ضلع ناظم/پریزائیڈنگ آفیسر عبدالجبار خان کے زیر صدارت میں منعقد ہوگا ۔
1,104 total views, 2 views today
Comments