سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) صدر مملکت نے اعلیٰ خدمات پر پاک فوج کے میجر جنرل عابد لطیف خان کیلئے ہلال امتیازی ملٹری کا اعلان کردیا ، عوام میں خوشی کا لہر ، صدر مملکت ممنون حسین نے پاک فوج میں اعلیٰ خدمات پر ڈی جی رینجر میجر جنرل عبدالطیف خان کیلئے ہلال امیتازی (ملٹری )کا اعلان کردیا ، عابد لطیف خان سوات آپریشن کے دوران مینگورہ فورس کمانڈر کے طور پر ڈیوٹری سرانجام دے چکے ہیں اور ان کے دور میں سوات کے عوام کیلئے کافی خدمات ہے ، انکے لئے تمغہ ہلال امتیاز کے اعلان پر سوات کے عوام سمیت ملک بھر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
2,056 total views, no views today
Comments



