سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)جی ا و سی ملا کنڈ آر می ڈویژ ن کی ہدا یت پر گو رنمنٹ بوائز ہا ئی سکو ل کبل میں فوٹو گرافی مقا بلے کا ا نقاد کیا گیا ۔جس میں سات سکو لو ں کے طلبا ء نے حصہ لیا ۔ جس میں پہلی پوزیشن گورنمنٹ ہا ئی سکو ل قلا گئی نے حا صل کی دوسری پو زیشن شماء سکو ل نے حاصل کی اور تیسری پو زیشن گورنمنٹ ہا ئی سکو ل طوطانو بانڈہ نے حاصل کی ۔مقا بلے کے مہما ن خصوصی لیفٹیلینٹ کر نل افتخا ر بھٹی اور ڈی ای او سوات نواب علی تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاک آرمی یہاں کی عوام کی حفاظت اور خدمت کے لئے کوشاں ہے ۔ ہم ہر مشکل گھڑی میں سوات کے عوام کے ساتھ ہیں انہوں نے اس موقع پر علاقے کی عوام کو یقین دہانی کرائی کہ آئندہ کے لئے بھی اسی طرح کے اقدامات کریں گے جس سے آپ لوگ مستفید ہوں گے وہا ں کے لو گو ں نے پا ک فوج کے اس ا قدام کو خو ب سر اہا اور پا ک فو ج کا شکر یہ ادا کیا ۔
1,532 total views, no views today



