خوازہ خیلہ(ناصر علی درانی سے) خوازہ خیلہ فتح پور میں گھریلومسلے پرباپ بیٹا قتل ایک زخمی ملزم گرفتار خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں گھریلوں مسلے پرسالہ طیش میں اکر اپنے بہنوئی اور اسکے والد پرچھری سے وار کرکے قتل کردیا ،باپ بیٹے کے تدفین کے موقع پر رقت امیز مناظر،پولیس زائع کے مطابق گزشتہ رات خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں خانزادہ اور اس کا جوان سالہ بیٹا کریم اللہ کا سعیداللہ ولد صاحب زادہ ساکن شیرپلم مٹہ کے ساتھ معمولی تکرار ہوا تھا دن گزرنے کے بعد رات کے وقت سعید اللہ ساتھیوں سمیت اکر فتح پور میں روڈ کے کنارے خانزادہ اور اس کے بیٹے کریم اللہ پر چھری سے پے درپے وار کرکے دونوں کو قتل کردیا فتح پور چوکی پولیس موقع پر پہنچ کر ملزم سعید اللہ کو تین بندوں سمیت گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ۔
882 total views, no views today



