سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات سے نومنتخب وزیر اعلیٰ محمود خان اپنے ابائی حلقہ کب ائیں گے اور وہ کتنے دن گزاریں گے اس حوالے سے زرائع کا کہناہے کہ محمود خان عید سے ایک دن قبل یعنی منگل کے روز سوات میں اپنے ابائی گائوں پہنچیں گے، جہاں پر عید کا دن گزارنے کے بعد وہ دوبارہ پشاور کیلئے روانہ ہو جائیں گے، ذرائع کے مطابق عید کے دن وہ مختلف لوگوں سے ملاقات کرینگے، جبکہ سنت ابراہیمی بھی ادا کرینگے، ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ کنفرم نہیں ہو سکا ہے کہ ان سے وفود بھی ملیں گے یا نہیں تاہم وہ اپنے عہدے کی مناسبت سے سوات مٹہ میں زیادہ دن نہیں گزار سکیں گے وہ ایک ادھا دن کیلئے ہی سوات ائیں گے اور اس کے بعد وہ واپس پشاور منتقل ہو نگے۔
1,628 total views, no views today
Comments



