سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات سے منتخب ممبران اسمبلی عید کی چھٹیاں اپنے اپنے حلقوں میں منارہے ہیں ۔ سٹی ایم ہی اے فضل حکیم نے مینگورہ میں عید کی نماز پڑھی۔ اور قربانی کا مقدس فریضہ انجام۔دیا اسی طرح عزیز اللہ گران نے بلوگرام۔ ڈاکٹر امجد نے شموزو۔ محیب اللہ خان نے شور۔ ڈاکٹر حیدر۔نے خوقزہ خیلہ ۔ میاں شرافت نے مدین میں عید منائی جبکہ وزیر اعلی اور حلقہ پی کے 9 سے منتخب ایم پی اے محمود خان نے عید گورنر ہاوس پشاور میں نماز ادا کی اور لوگوں سے عید ملے
2,010 total views, no views today
Comments



