سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)وزیر اعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے عید الاضحی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دی یے انہوں عید کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے تمام سرکاری ملازمین جن کی چھٹیاں منسوخ ہوئی ہے ان کے کام پر ان کو ویلڈن کہا۔ انہوں اپنا ہیغام۔سرکاری ٹی وی پر۔نشر کیا
1,878 total views, no views today
Comments



